Follow Me@facebook:Kiran Dairy
Follow Me...@Twitter:Kiran Dairy
Follow Me@ +Google:Kiran Dairy

Sunday, January 18, 2015

ایسا بھی وقت آنا تھا؟

پٹرول لینے کےلئے بیچارے لوگوں کو کیسی کیسی حرکتیں کرنا پڑ رہی ہیں ، اب تو پٹرول روز مرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے ، لیکن یہ ہمارے حکمرانوں کو کب سمجھ آتی ہے ، ان کو ہر چیز مفت میں مل جاتی تبھی اہمیت کا احساس نہیں ہوتا ، ان بیچاروں سے پوچھئے جن کے بچے کل سکول نہ جا سکیں گے ، جو لوگ اپنی نوکریوں پر نہ جا سکیں گے ، کاروبار ٹھپ ہو جائیں گے ، دہاڑی دار مزدور کے گھر فاقے ہوں گے ۔۔ یا اللہ اس ملک پر رحم فرما ۔ آمینPetrol

No comments:

Post a Comment

Archive

Top View Poetry