kirandairy is the largest Poetry Layrics Wallpaper Blog......
Pages
▼
Saturday, June 6, 2015
ضبط کا عہد بھی ہے شو ق کا پیمان بھی ہے عہد و پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے
ضبط کا عہد بھی ہے شو ق کا پیمان بھی ہے عہد و پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے درد اتنا ہے ک ہر رگ میں ہے محشر برپا اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
No comments:
Post a Comment