Follow Me@facebook:Kiran Dairy
Follow Me...@Twitter:Kiran Dairy
Follow Me@ +Google:Kiran Dairy

Monday, March 23, 2015

23 March Youma e Pakistan

پاکستان کا بطور ایک اسلامی ریاست قیام قائداعظم اور دیگر مسلم لیگی رہنماؤں اور کروڑوں مسلمانان برصغیر کی غیر متزلزل جدوجہد کا نتیجہ ہے ۔ تحریک پاکستان دو قومی نظریہ کی بنیاد پر چلائی گئی ۔
..
پاکستان کا قیام نہ صرف اللہ تعالی کی جانب سے برصغیرپاک وہند کے مسلمانوں کے لیے ایک تحفہ ہے انگریزوں کے برصغیرپاک ہند پرغالب آجانے کے بعد مسلمانوں پرزمین تنگ کردی گئی جس سے وہ یہ سمھجنے پرمجبور ہوگئے کہ ان کی مخالف قوتیں خاص کرہندوانہیں غلام بنانے کی سازیشں کررہے ہیں. ان حالات میں مسلمانوں کوبھی یہ احساس ہونے لگا کہ ہندو مسلم بھائی بھائی کے نعرے ایک ڈرامہ ہیں۔ سرسید احمد خان اوربعد میں علامہ محمد اقبال نے بھی کہا کہ ہم ہندوستان اوراسلام کے بہترین مفاد میں ایک الگ مسلم ریاست کے بنانے کا مطالبہ کرتے ہیں ۔بعد میں یہ ذمے داری قائداعظم محمد علی جناح نے سنبھال لی جن کا کہنا تھا کہ ایک الگ مسلم ریاست کے قیام کے لیے مسلمانوں کوایک پلیٹ فارم پرمتحد ہونا پڑے گا

No comments:

Post a Comment

Archive

Top View Poetry